چہار مصراعی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ صف سخن جس میں مخصوص وزن کے چار مصرعوں میں ایک خیال ادا کیا جاتا ہے، رباعی، چار مصراعی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ صف سخن جس میں مخصوص وزن کے چار مصرعوں میں ایک خیال ادا کیا جاتا ہے، رباعی، چار مصراعی۔